رانا ثنا اللہ کی گرفتاری تماشہ قرار
لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری ایک تماشہ ہے، سب اس پر ہنس رہے ہیں، ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، حکومت کو سیاسی انتقام سے بالاتر ہوکر سامنے آنا چاہیے، عمران خان اپنی فکرکریں اور حکومت ایسے بیج نا بوئے… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کی گرفتاری تماشہ قرار









































