پیر‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2026 

سمیع ابراہیم ، فواد چوہدری تنازعہ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 11  جولائی  2019

سمیع ابراہیم ، فواد چوہدری تنازعہ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نجی ٹی وی کے اینکر پرسن سمیع ابراہیم کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار سمیع ابراہیم کو بیان قلمبند کروانے کیلئے آج جمعہ کو طلب کرلیا ہے ۔گزشتہ… Continue 23reading سمیع ابراہیم ، فواد چوہدری تنازعہ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری حادثے کے 11 دن بعد پٹریاٹہ کیبل کار کھل گئی

datetime 11  جولائی  2019

سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری حادثے کے 11 دن بعد پٹریاٹہ کیبل کار کھل گئی

مری(آن لائن)پرفضا سیاحتی مقام ملکہ کوہسار مری میں پٹریاٹہ کیبل کار کو 11 دن بعد سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا، جس کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد سیر کے لیے پہنچ گئی۔11 روز قبل آندھی اور طوفان کے دوران کیبل کار کا رسہ پلی سے اتر گیا تھا اور سیاح کیبل کار میں پھنس… Continue 23reading سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری حادثے کے 11 دن بعد پٹریاٹہ کیبل کار کھل گئی

مریم نواز کو پھر گرفتار کرنے کی تیاریاں اب کی بار تاحیات قیدکی سزاملنے کا امکان

datetime 11  جولائی  2019

مریم نواز کو پھر گرفتار کرنے کی تیاریاں اب کی بار تاحیات قیدکی سزاملنے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون راجا عامر عباس کا کہنا ہے کہ مریم نواز اگر ضمانت کروائے بغیر احتساب عدالت میں پیش ہوجاتی ہیں تو پھر ان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے پر ان کاکہنا تھا کیلبری فونٹ پرچیئرمین نیب سے… Continue 23reading مریم نواز کو پھر گرفتار کرنے کی تیاریاں اب کی بار تاحیات قیدکی سزاملنے کا امکان

عمران خان کا شیخ رشید کو وزیر ریلوے بنانے کا فیصلہ غلط ثابت،بات استعفے تک جا پہنچی

datetime 11  جولائی  2019

عمران خان کا شیخ رشید کو وزیر ریلوے بنانے کا فیصلہ غلط ثابت،بات استعفے تک جا پہنچی

کراچی ،لاہور (آن لائن) اکبرایکسپریس  ٹرین حادثے پر سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے ٹرین حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے شیخ رشید کو… Continue 23reading عمران خان کا شیخ رشید کو وزیر ریلوے بنانے کا فیصلہ غلط ثابت،بات استعفے تک جا پہنچی

سپریم کورٹ میں پیش ہونے والے وکیل کا منفرد نام’’استغفراللہ‘‘ توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 11  جولائی  2019

سپریم کورٹ میں پیش ہونے والے وکیل کا منفرد نام’’استغفراللہ‘‘ توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد(سی پی پی)سپریم کورٹ کے ایک بنچ کے سامنے قتل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو اس وقت دلچسپ صورتِ حال پیدا ہو گئی۔ جب قتل کے ملزم کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل کا نام استغفر اللہ کہہ کر پکارا گیا۔ جس پر عدالت میں سب کے ہونٹوں پر ہنسی بکھر… Continue 23reading سپریم کورٹ میں پیش ہونے والے وکیل کا منفرد نام’’استغفراللہ‘‘ توجہ کا مرکز بن گیا

عمران خان کو سیلکٹ کرنے والے بھی پریشان ہیں کس نالائق کو لے آئے ہیں

datetime 11  جولائی  2019

عمران خان کو سیلکٹ کرنے والے بھی پریشان ہیں کس نالائق کو لے آئے ہیں

لوئر دیر (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت اٹھارویں ترامیم ختم اور این ایف سی ایوارڈ کو کم کرنا چاہتی ہے، اگر میرے پورے خاندان کو بھی جیل میں ڈال دیں تو پھر بھی جمہوری نظام پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، عوام کے حقوق کیلئے قربانی دینے… Continue 23reading عمران خان کو سیلکٹ کرنے والے بھی پریشان ہیں کس نالائق کو لے آئے ہیں

ایک اور افسوسناک واقعہ ، درجن سے زائد مسافر جان سے گئے ، زندہ بچ جانے والے شخص نے دل دہلا دینے والے حادثے کی وجہ بیان کردی

datetime 11  جولائی  2019

ایک اور افسوسناک واقعہ ، درجن سے زائد مسافر جان سے گئے ، زندہ بچ جانے والے شخص نے دل دہلا دینے والے حادثے کی وجہ بیان کردی

اٹک(سی پی پی)سوات سے لاہور جانے والی بس کو اٹک کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں 13 مسافر جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بس کو حادثہ براہمہ انٹرچینج پر سڑک پر پھسلن کے باعث پیش آیا۔حادثے کا شکار بس میں 59 مسافر سوار… Continue 23reading ایک اور افسوسناک واقعہ ، درجن سے زائد مسافر جان سے گئے ، زندہ بچ جانے والے شخص نے دل دہلا دینے والے حادثے کی وجہ بیان کردی

اینکر مرید عباس کے قتل میں عاطف زمان کے بھائی عدنان زمان بھی ملوث،عاطف زمان کے اعتراف جرم کرتے ہوئے چشم کشا انکشافات

datetime 10  جولائی  2019

اینکر مرید عباس کے قتل میں عاطف زمان کے بھائی عدنان زمان بھی ملوث،عاطف زمان کے اعتراف جرم کرتے ہوئے چشم کشا انکشافات

کراچی(این این آئی)اینکر مرید عباس اور ان کے دوست خضر حیات کے قتل کی تفتیش تیزی کے ساتھ جاری ہے، پولیس نے اس سلسلے میں ملزم عاطف زمان کا کال ڈیٹا ریکارڈ حاصل کرلیا ہے جبکہ اس کی گاڑی کو تحویل میں لیتے ہوئے 40 سے زائد گولیاں برآمد کی ہیں،قتل میں عاطف زمان کے… Continue 23reading اینکر مرید عباس کے قتل میں عاطف زمان کے بھائی عدنان زمان بھی ملوث،عاطف زمان کے اعتراف جرم کرتے ہوئے چشم کشا انکشافات

ویڈیو ریلیز کے بعد عدالت سے رجوع نہ کرنا ایسے ہی ہے جیسے اب نواز شریف ن لیگ کی ہی قید میں ہوں، اعتراز احسن کے انٹرویو میں حیران کن دعوے

datetime 10  جولائی  2019

ویڈیو ریلیز کے بعد عدالت سے رجوع نہ کرنا ایسے ہی ہے جیسے اب نواز شریف ن لیگ کی ہی قید میں ہوں، اعتراز احسن کے انٹرویو میں حیران کن دعوے

اسلام آباد (آن لائن) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اور ممتاز قانون دان چوہدری اعتراز احسن نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کیس کے حوالے سے ویڈیو ریلیز کرنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کا عدالت سے رجوع نہ کرنا ایسے ہی ہے کہ جیسے اب میاں نواز شریف مسلم لیگ (ن) کی ہی قید… Continue 23reading ویڈیو ریلیز کے بعد عدالت سے رجوع نہ کرنا ایسے ہی ہے جیسے اب نواز شریف ن لیگ کی ہی قید میں ہوں، اعتراز احسن کے انٹرویو میں حیران کن دعوے