’’صدارتی ریفرنس قانون اور آئین کی خلاف ورزی ‘‘ جسٹس فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد(سی پی پی)جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف صدارتی ریفرنس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف صدارتی ریفرنس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے دائر درخواست تین سو سے زائدصفحات پر مشتمل ہے جس میں… Continue 23reading ’’صدارتی ریفرنس قانون اور آئین کی خلاف ورزی ‘‘ جسٹس فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا











































