عمران نیازی نے دورہ امریکہ سے کیا حاصل کیا؟شہبازشریف نے سنگین الزامات عائد کردیئے
اسلا م آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا ذہنی دیوالیہ پن پوری طرح عیاں ہوچکا ہے، بسوں پر سفر کی شعبدہ بازی کے بجائے بہتر ہوتا کہ پاکستان کے عوام کے لئے اہم معاملات پر ٹھوس پیشرفت کرتے،عمران نیازی نے دورہ امریکہ… Continue 23reading عمران نیازی نے دورہ امریکہ سے کیا حاصل کیا؟شہبازشریف نے سنگین الزامات عائد کردیئے











































