زمین پھٹی نہ آسمان گرا! مشتعل ہجوم نے چوری کے شبے میں 14سالہ لڑکے کو تشدد کر کے مارڈالا، قریب کھڑے لوگ ویڈیو بناتے رہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے بہادرآباد میں مکینوں نے تشدد کرکے کم عمر مبینہ چور کو ہلاک کردیا جبکہ پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایچ او فیروزآباد اورنگزیب خٹک کا کہنا تھا کہ ایک سوسائٹی میں واقع گھر کے افراد کے بیان کے مطابق 2 مشتبہ… Continue 23reading زمین پھٹی نہ آسمان گرا! مشتعل ہجوم نے چوری کے شبے میں 14سالہ لڑکے کو تشدد کر کے مارڈالا، قریب کھڑے لوگ ویڈیو بناتے رہے











































