اوورسیز پاکستانیوں کو عام انتخابات میں حصہ لینے کا حق، حکومت نے بڑے اقدام کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں کو عام انتخابات میں حصہ لینے کا حق دلوانے کا اعلان کر دیا، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوخوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے حکومت کے ایک… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کو عام انتخابات میں حصہ لینے کا حق، حکومت نے بڑے اقدام کا اعلان کر دیا











































