آئندہ 24گھنٹوں میں پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہو گی ، محکمہ موسمیات نے لسٹ جاری کر دی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، بنوں ڈویژن، اسلام آباد… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں میں پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہو گی ، محکمہ موسمیات نے لسٹ جاری کر دی











































