الیکشن کمیشن نے وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا،گرفتاری پری پول دھاندلی قرار دیدی گئی
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔جمعہ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی کے 113 اور پی کے 114 وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد امیدوارکو گرفتارکرنا پری پول… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا،گرفتاری پری پول دھاندلی قرار دیدی گئی