قیدیوں کے لئے خوشخبری،حکومت نے شاندار اعلان کر دیا
کراچی(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سزا یافتہ قیدیوں کی عیدالاضحی اور 14 اگست کی خوشی میں سزائیں معاف کردیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عید الاضحی کی خوشی میں سزا یافتہ قیدیوں کی 60 دن کی سزا معاف کردی اور اسی طرح 14 اگست کی خوشی میں… Continue 23reading قیدیوں کے لئے خوشخبری،حکومت نے شاندار اعلان کر دیا











































