نوازشریف کے ساتھ ایسا کیوں کیاگیا؟یہ بہت بڑا ظلم ہے، ظلم سے ہمارے حوصلے نہیں توڑے جاسکتے، شہبازشریف کی شدید مذمت
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمد شہباز شریف نے جیل میں میاں نواز شریف کا پرہیزی کھانا روکے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، بیماری کی حالت میں ان کو گھر کے… Continue 23reading نوازشریف کے ساتھ ایسا کیوں کیاگیا؟یہ بہت بڑا ظلم ہے، ظلم سے ہمارے حوصلے نہیں توڑے جاسکتے، شہبازشریف کی شدید مذمت