بیرون ملک سے پاکستان ترسیلات زر بھیجنے والے پاکستانیوں کیلئے ”مراعاتی کارڈ“ لانچ کرنے کا فیصلہ، متعدد بڑی سہولیات حاصل ہوں گی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بیرون ملک سے پاکستان ترسیلات زر بھیجنے والے پاکستانیوں کیلئے ”مراعاتی کارڈ“ لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ”وہ قانونی ذرائع سے ترسیلات زر بھجوانے والوں کے لیے مراعاتی کارڈ لانچ… Continue 23reading بیرون ملک سے پاکستان ترسیلات زر بھیجنے والے پاکستانیوں کیلئے ”مراعاتی کارڈ“ لانچ کرنے کا فیصلہ، متعدد بڑی سہولیات حاصل ہوں گی