شاہد خاقان عباسی کیخلاف وزارت پٹرولیم کے اعلیٰ افسر مبین صولت وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ،اہم دستاویزات حوالے کردیں،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف وزارت پٹرولیم کے ایک اور بڑے افسر مبین صولت وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہو گئے ہیں، مبین صولت خاقان عباسی دور میں انٹر سٹیٹ گیس کمپنی کے ایم ڈی تھے اور ایل این جی درآمد میں ان کا کردار بڑا اہمیت کا حامل تھا… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کیخلاف وزارت پٹرولیم کے اعلیٰ افسر مبین صولت وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ،اہم دستاویزات حوالے کردیں،حیرت انگیز انکشافات