حالیہ ہفتے 18 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، آٹھ میں کمی
اسلام آباد(این این آئی)ملک میں مسلسل ایک ماہ مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد پانچویں ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی واقع ہوگئی،حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.73فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ حالیہ ہفتے سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح کم ہوکر22.88 فیصد پر آگئی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب… Continue 23reading حالیہ ہفتے 18 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، آٹھ میں کمی