چونیاں میں معصوم بچوں کے قتل کے اندوہناک واقعہ پرڈی ایس پی اور ایس ایچ او کیخلاف سخت ایکشن،وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایات جاری کر دیں
لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکے حکم پرچونیاں میں بچوں کے قتل کیس میں غفلت برتنے پر ڈی ایس پی چونیاں اور ایس ایچ او معطل کر دیا گیا ہے-وزیراعلیٰ نے کہاکہ پولیس کی غفلت جہاں بھی ہوئی اس پر سخت ایکشن ہوگا-وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی ہدایت پرصوبائی وزراء ہاشم ڈوگر اور سردار آصف نکئی… Continue 23reading چونیاں میں معصوم بچوں کے قتل کے اندوہناک واقعہ پرڈی ایس پی اور ایس ایچ او کیخلاف سخت ایکشن،وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایات جاری کر دیں











































