اگر ایٹمی جنگ ہوئی تو پھر پوری دنیا اس کی شدت محسوس کرے گی، کشمیر کو فلسطین نہیں بننے دیں گے،کازکیلئے لڑنے، مرنے کو تیار ہیں،بھارت کو دو ٹوک پیغام
اسلام آباد (آن لائن)اراکین پارلیمنٹ نے مشترکہ طور پر بھارت کو ڈوٹوک پیغام دیا ہے کہ کشمیر کو فلسطین نہیں بننے دیں گے،کشمیر کیلئے ”لڑنے اور مرنے کیلئے تیار ہیں،اگر ایٹمی جنگ ہوئی تو پھر پوری دنیا اس کی شدت محسوس کرے گی،کشمیریوں پر بھارتی افواج کے ظلم و بربریت کے باوجود عالمی برادری کا… Continue 23reading اگر ایٹمی جنگ ہوئی تو پھر پوری دنیا اس کی شدت محسوس کرے گی، کشمیر کو فلسطین نہیں بننے دیں گے،کازکیلئے لڑنے، مرنے کو تیار ہیں،بھارت کو دو ٹوک پیغام