جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل ،ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں اہم انکشافات کر دئیے
اسلام آباد (این این آئی)جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل میں ایف آئی اے تحقیقات مکمل نہ ہو سکیں ۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہاگیاکہ ویڈیو سکینڈل کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ایف آئی اے رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے سارا ملبہ ناصر بٹ پر ڈالا نے کی کوشش کی، مریم نواز… Continue 23reading جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل ،ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں اہم انکشافات کر دئیے