احتساب عدالت نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی جیل میں اے کلاس دینے کی درخواستوں پر بڑا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی جیل میں اے کلاس دینے کی درخواستیں مسترد کردیں۔احتساب عدالت اسلام آباد نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی جیل میں اے کلاس دینے کی درخواستوں کی سماعت کی۔آصف علی زرداری کے وکیل سردار لطیف کھوسہ… Continue 23reading احتساب عدالت نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی جیل میں اے کلاس دینے کی درخواستوں پر بڑا فیصلہ سنادیا