بے روزگاری اور غربت سے تنگ5 بچوں کے باپ نے خودکشی کرلی
فیصل آباد (آن لائن) بے روزگاری اور غربت سے تنگ5 بچوں کے باپ نے خودکشی کرلی۔ آن لائن کے مطابق پنڈی بھٹیاں جلال پور روڈ پر واقع کوٹ میراں کے رہائشی فقیر حسین ولد محمد شریف نے بے روزگاری ، غربت سے تنگ اورحالات سے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں… Continue 23reading بے روزگاری اور غربت سے تنگ5 بچوں کے باپ نے خودکشی کرلی