پیلٹ گنز سے مقبوضہ کشمیر میں کتنے بچے بینائی سے محروم ہو گئے نہتے کشمیریوں کی جان کو شدید خطرہ ،تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ پیلٹ گنز سے مقبوضہ کشمیر میں سیکڑوں بچے بینائی سے محروم ہوگئے ہیں۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سفارتی روابط تیز کر دیئے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے انسانی حقوق کے انڈر سیکرٹری جنرل… Continue 23reading پیلٹ گنز سے مقبوضہ کشمیر میں کتنے بچے بینائی سے محروم ہو گئے نہتے کشمیریوں کی جان کو شدید خطرہ ،تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں