ڈبل سم موبائل فونز کی رجسٹریشن کیلئے آخری تاریخ کون سی ہے؟پی ٹی اے نے شہریوں کو خبر دار کردیا
لاہور( این این آئی )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے ڈبل سم موبائل فونز کی رجسٹریشن کے لئے 15 ستمبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔پی ٹی اے نے ڈبل سم استعمال کرنے والے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ 15 ستمبر تک اپنا موبائل رجسٹر کرائیں جس کے بعد مزید توسیع نہیں… Continue 23reading ڈبل سم موبائل فونز کی رجسٹریشن کیلئے آخری تاریخ کون سی ہے؟پی ٹی اے نے شہریوں کو خبر دار کردیا