پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش، پاکستان انرجی سکوک کو سرمایہ کاری کے لئے پیش کر دیا
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش، پاکستان انرجی سکوک کو سرمایہ کاری کے لئے پیش کر دیا ہے۔ایس ای سی پی کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان انرجی سکوک مکمل طور ر شریعہ کمپلائنٹ فنانشل انسٹرومنٹ ہے،سکوک 10 سال کی مدت کے لئے اجارہ کی بنیاد پر… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش، پاکستان انرجی سکوک کو سرمایہ کاری کے لئے پیش کر دیا











































