اب طلاق کی صورت میں لڑکی کو جہیز میں دی جانیوالی تمام اشیاء اور پیسے بھی واپس کرنا ہونگے،حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا
لاہور(این این آئی) حکومت نے جہیز ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا جس پر کام بھی شروع کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شادی کے بعد اختلافات کے باعث دونوں فریقین میں جہیز کی واپسی ایک اہم مسئلہ ہوتا ہے، جس کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے… Continue 23reading اب طلاق کی صورت میں لڑکی کو جہیز میں دی جانیوالی تمام اشیاء اور پیسے بھی واپس کرنا ہونگے،حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا