20 ارب کے تیل کی چوری ،مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماکے بھائی اور بیٹے نے تحقیقاتی افسران پر عدم اعتماد کردیا
جھنگ(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر تعلیم شیخ وقاص اکرم کے بھائی اور ایم این اے شیخ اکرم کے بیٹے 20 ارب تیل چوری میں ملوث ملزم شیراز اکرم نے مقدمہ کی تحقیقات کرنے والے پولیس افسران پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے اورتحقیقاتی ٹیم کی تبدیلی… Continue 23reading 20 ارب کے تیل کی چوری ،مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماکے بھائی اور بیٹے نے تحقیقاتی افسران پر عدم اعتماد کردیا











































