اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

افغان طالبان کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی یا نہیں ؟ حکومت نے دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

افغان طالبان کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی یا نہیں ؟ حکومت نے دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم سے طالبان وفد کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاش اعوان نے افغان طالبان کی وزیراعظم کیساتھ ملاقات کی تردید کر دی ہے ۔ انہوں نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ طالبان وفد کا دفتر خارجہ میں مذاکرات مفاہمتی عمل نیک شگون تھا، پاکستان نے ہمیشہ… Continue 23reading افغان طالبان کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی یا نہیں ؟ حکومت نے دوٹوک اعلان کر دیا

’’سائیکل سوار نےسابق گورنر کے کتے کو ٹکر ماردی ‘‘ کتے کو ٹکر مارنے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج‎

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

’’سائیکل سوار نےسابق گورنر کے کتے کو ٹکر ماردی ‘‘ کتے کو ٹکر مارنے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے کتے کو موٹر سائیکل سوار نے ٹکر مار دی ۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں موٹر سائیکل کی زد میں آکر سابق گورنر ملک مصطفیٰ کھر کا کتا زخمی ہوگیا۔کتے کی مالیت تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے ہے ۔… Continue 23reading ’’سائیکل سوار نےسابق گورنر کے کتے کو ٹکر ماردی ‘‘ کتے کو ٹکر مارنے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج‎

’پردہ‘ لازمی قرار، خیبر پختونخواہ کے سکول میں طالبات میں برقعے تقسیم کردیے گئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

’پردہ‘ لازمی قرار، خیبر پختونخواہ کے سکول میں طالبات میں برقعے تقسیم کردیے گئے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)طالبات کو برقعہ پہنانے کیلئے سرکاری فنڈز سے طالبات کیلئے عبایا خرید کر ان میں تقسیم کر دیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے خیبرپختونخواہ حکومت طالبات پر پردہ لازمی کرنے کیلئے کافی حد تک سرگرم دکھائی دے رہی ہے ۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے برقعے کی خریداری کیلئے سرکاری فنڈز جاری کیے گئے… Continue 23reading ’پردہ‘ لازمی قرار، خیبر پختونخواہ کے سکول میں طالبات میں برقعے تقسیم کردیے گئے

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ، آصف علی زرداری کا موقف سامنے آگیا ، دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ، آصف علی زرداری کا موقف سامنے آگیا ، دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زر داری مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کے حامی نکلے ،آپ کو دعائیں بھی دیں ۔ جمعہ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے باچیت کرتے ہوئے آصف علی زر داری سے صحافی نے سوال کیاکہ مولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ، آصف علی زرداری کا موقف سامنے آگیا ، دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

ملک بھرمیں ٹوکن ٹیکس آن لائن وصول کرنے کا فیصلہ، گاڑی مالکان اپنے اپنے شہروں میں ہی گاڑیوں کو ٹوکن ٹیکس ادا کریں گے،تفصیلات جاری

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

ملک بھرمیں ٹوکن ٹیکس آن لائن وصول کرنے کا فیصلہ، گاڑی مالکان اپنے اپنے شہروں میں ہی گاڑیوں کو ٹوکن ٹیکس ادا کریں گے،تفصیلات جاری

اسلام آباد(آن لائن)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس آن لائن وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ملک بھر میں تمام گاڑی مالکان اپنے اپنے شہروں میں ہی گاڑیوں کو ٹوکن ٹیکس ادا کریں گے،ذرائع کے مطابق چیف کمشنراسلام ا آباد عامرعلی احمدنے وزارت داخلہ کو خط لکھا تھا کہ اسلام آبادکے دفترایکسائز… Continue 23reading ملک بھرمیں ٹوکن ٹیکس آن لائن وصول کرنے کا فیصلہ، گاڑی مالکان اپنے اپنے شہروں میں ہی گاڑیوں کو ٹوکن ٹیکس ادا کریں گے،تفصیلات جاری

حکومت نے ناجائز منافع خوری روکنے کیلئے ایپ تیار کرلی،سبزیوں، پھلوں اور اشیائے خوردو نوش کی قیمتیں موبائل فون پر دستیاب ہونگی  

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

حکومت نے ناجائز منافع خوری روکنے کیلئے ایپ تیار کرلی،سبزیوں، پھلوں اور اشیائے خوردو نوش کی قیمتیں موبائل فون پر دستیاب ہونگی  

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے ناجائز منافع خوری روکنے کیلئے ”درست دام“ کے نام سے ایپ تیار کرلی ہے جس پر سبزیوں، پھلوں اور اشیائے خوردو نوش کی قیمتیں موبائل فون پر دستیاب ہونگی۔ ایپ ابتدائی طورپر اسلام آباد کیلئے لانچ کی جائیگی  بعدازاں دائرہ کار پورے ملک تک وسیع ہوجائے گا۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق اسلام… Continue 23reading حکومت نے ناجائز منافع خوری روکنے کیلئے ایپ تیار کرلی،سبزیوں، پھلوں اور اشیائے خوردو نوش کی قیمتیں موبائل فون پر دستیاب ہونگی  

مجھے اختیار دیں پھر دیکھیں کہ سعودی عرب نے 4 ہفتے لیے میں 3 ہفتوں میں سب کچھ واپس لاوَں گا،اہم شخصیت نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

مجھے اختیار دیں پھر دیکھیں کہ سعودی عرب نے 4 ہفتے لیے میں 3 ہفتوں میں سب کچھ واپس لاوَں گا،اہم شخصیت نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور(آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ مجھے اختیار دیں پھر دیکھیں کہ سعودی عرب نے 4 ہفتے لیے میں 3 ہفتوں میں سب کچھ واپس لاوَں گا،نیب کا حکومت سے کوئی گٹھ جوڑ نہیں ہے، نیب نے کرپشن فری پاکستان  کو اپنی منزل بنا لیا ہے، اگر کوئی سمجھتا ہے… Continue 23reading مجھے اختیار دیں پھر دیکھیں کہ سعودی عرب نے 4 ہفتے لیے میں 3 ہفتوں میں سب کچھ واپس لاوَں گا،اہم شخصیت نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

واپڈا پن بجلی کی پیداوار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،جولائی ستمبر 2019ء میں واپڈا نے نیشنل گرڈ کوکتنی بجلی مہیا کی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

واپڈا پن بجلی کی پیداوار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،جولائی ستمبر 2019ء میں واپڈا نے نیشنل گرڈ کوکتنی بجلی مہیا کی؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں واپڈا پن بجلی کی پیداوار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جولائی ستمبر 2019ء میں واپڈا نے نیشنل گرڈ کو 15ارب 20کروڑ یونٹ پن بجلی مہیا کی۔مالی سال 2019-20کی پہلی سہ ماہی میں واپڈا کی جانب سے نیشنل گرڈ کو فراہم… Continue 23reading واپڈا پن بجلی کی پیداوار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،جولائی ستمبر 2019ء میں واپڈا نے نیشنل گرڈ کوکتنی بجلی مہیا کی؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہوراورنج لائن ٹرین منصوبہ 2کھرب 90ارب روپے سے تجاوز کر گیا‘یومیہ پانچ لاکھ ڈالر جرمانہ بھی اداکرنا ہوگا،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

لاہوراورنج لائن ٹرین منصوبہ 2کھرب 90ارب روپے سے تجاوز کر گیا‘یومیہ پانچ لاکھ ڈالر جرمانہ بھی اداکرنا ہوگا،چونکا دینے والے انکشافات

لاہور(این این آئی) اورنج لائن ٹرین منصوبہ 2کھرب 90ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق 2015ء میں منصوبہ کی بنیادی الیکٹریکل، مکینیکل اور سول ورکس کی کاسٹ ایک کھرب 62ارب روپے سے زائد تھی، کنٹریکٹ کے مطابق منصوبہ27ماہ کے اندر جون 2018ء میں مکمل ہونا تھا۔تاہم ڈالر کا ریٹ بڑھنے کی… Continue 23reading لاہوراورنج لائن ٹرین منصوبہ 2کھرب 90ارب روپے سے تجاوز کر گیا‘یومیہ پانچ لاکھ ڈالر جرمانہ بھی اداکرنا ہوگا،چونکا دینے والے انکشافات