سرکاری و نجی کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا
کوہاٹ(این این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات 25 دسمبر 2019 سے شروع ہوں گی۔محکمہ ہایئر ایجوکیشن خیبرپختونخوا نے صوبہ خیبرپختونخوا کے کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق صوبہ کے میدانی علاقوں میں واقع تمام سرکاری و نجی کالجز موسم سرما کی تعطیلات… Continue 23reading سرکاری و نجی کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا











































