نواز شریف اور پنجاب کے صدررانا ثنا اللہ کی مشاورت کے بعد مسلم لیگ(ن) پنجاب تنظیم کے عہدیداروں کے ناموں کااعلان کردیاگیا
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے پارٹی قائد محمد نواز شریف اور پنجاب کے صدررانا ثنا اللہ کی مشاورت کے بعد صوبائی عہدیداروں کے ناموں کااعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شیخ آفتاب سینئر نائب صدر،سائرہ افضل تارڑ،چوہدری سعودمجید،خواجہ محمد منشاء اللہ بٹ، ذکیہ خان اور امانت اللہ خان شادی… Continue 23reading نواز شریف اور پنجاب کے صدررانا ثنا اللہ کی مشاورت کے بعد مسلم لیگ(ن) پنجاب تنظیم کے عہدیداروں کے ناموں کااعلان کردیاگیا