ورلڈ اکنامک فورم کی عالمی مسابقتی رپورٹ میں پاکستان کی رینکنگ میں حیران کن بہتری، پاکستان کون سے درجے پر پہنچ گیا؟
سلام آباد(آن لائن) ورلڈ اکنامک فورم کی عالمی مسابقتی رپورٹ میں پاکستان کی رینکنگ 15 درجے بہتر قرار دیدی گئی ہے۔گلوبل کمیٹیٹو نس رپورٹ میں پاکستان کا نمبر 52 جبکہ گزشتہ برس پاکستان کا درجہ 67 تھا گورننس کے حوالے سے سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن دنیا کا ساتواں موثر ترین ریگولیٹر ہے۔ ورلڈ اکنامک… Continue 23reading ورلڈ اکنامک فورم کی عالمی مسابقتی رپورٹ میں پاکستان کی رینکنگ میں حیران کن بہتری، پاکستان کون سے درجے پر پہنچ گیا؟