بلاول بھٹو کا جلسہ شروع ہونے سے پہلے کس چیز نے ’’حملہـ‘‘ کردیا؟جلسہ گاہ میں افراتفری،منتظمین کی دوڑیں لگ گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے تھر آنے سے قبل جلسہ گاہ پر ٹڈی دل نے حملہ کردیاجس کے باعث منتظمین کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مٹھی کے علاقے اسلام کوٹ میں آج بلاول بھٹو کے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں لیکن اچانک فصلوں… Continue 23reading بلاول بھٹو کا جلسہ شروع ہونے سے پہلے کس چیز نے ’’حملہـ‘‘ کردیا؟جلسہ گاہ میں افراتفری،منتظمین کی دوڑیں لگ گئیں