مولانا کاآزادی مارچ پوری قوت کیساتھ اسلام آباد سے ٹکرانے کیلئے تیار، فضل الرحمن کتنا بڑا عوامی سمندر اپنے ساتھ لا رہے ہیں؟ایجنسیوں نے بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی (ف)کا آزادی مارچ روہڑی پہنچ چکا ہے ، ایجنسیوں کی جانب سے موصول ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ایک لاکھ کارکنان کو حرکت میں لائیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ راولپنڈی، اسلام آباد اور پشاور میں 60 فیصد شرکاء کے آنے کی… Continue 23reading مولانا کاآزادی مارچ پوری قوت کیساتھ اسلام آباد سے ٹکرانے کیلئے تیار، فضل الرحمن کتنا بڑا عوامی سمندر اپنے ساتھ لا رہے ہیں؟ایجنسیوں نے بتا دیا