دھرنے میں قیادت گھر میں بیٹھ کر حلوے کھارہی ہے، کارکنان بارش میں دھکے کھا رہے ہیں،فواد چودھری نے فضل الرحمان کوکھری کھری سنادیں
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف قوم کے پلیٹ لیٹس پر مہربانی کریں اور قوم کے جو پیسے لوٹے تھے وہ واپس کردیں،پاکستان میں سیاست کی آزادی ہے، چاہے وہ کتنی بھی غلط کیوں نہ ہو، ہمیں تیز بارش میں لوگوں کو دیکھ کر… Continue 23reading دھرنے میں قیادت گھر میں بیٹھ کر حلوے کھارہی ہے، کارکنان بارش میں دھکے کھا رہے ہیں،فواد چودھری نے فضل الرحمان کوکھری کھری سنادیں