چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور،مریم نواز کو بڑا سرپرائز دے دیاگیا
لاہور(این این آئی)احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ایک دن کے لئے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے مزید کارروائی 22 نومبر تک ملتوی کردی۔ احتساب عدالت کے جج چوہدری امیر محمد خان نے سماعت کی۔ مسلم لیگ (ن) کی… Continue 23reading چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور،مریم نواز کو بڑا سرپرائز دے دیاگیا