چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس،لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کون ہونگے؟ نام سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی) جوڈیشل کمیشن نے نئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیلئے مامو ن رشید شیخ کے نام کی سفارش کر دی۔ جمعہ کو چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں نئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیلئے مامون رشید شیخ کے نام کی سفارش… Continue 23reading چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس،لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کون ہونگے؟ نام سامنے آگیا