وادی نیلم، گلگت اور بلوچستان کے برفباری سے متاثرہ علاقوں آرمی کا ریسکیو آپریشن جاری، آئی ایس پی آر نے سکردو شاہراہ بھی مختلف مقامات پر کھولنے کا اعلان کر دیا
راولپنڈی(آن لائن) وادی نیلم، گلگت اور بلوچستان کے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ متاثرین کو خیمے، کمبل، راشن، دوائیں اور تیار کھانا فراہم کیا گیا جبکہ سکردو شاہراہ بھی مختلف مقامات پر کھول دی گئی ہے۔ بدھ کے روز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی… Continue 23reading وادی نیلم، گلگت اور بلوچستان کے برفباری سے متاثرہ علاقوں آرمی کا ریسکیو آپریشن جاری، آئی ایس پی آر نے سکردو شاہراہ بھی مختلف مقامات پر کھولنے کا اعلان کر دیا











































