نماز جناز ہ میں شرکت کیلئے جانیوالی گاڑی کو حادثہ۔۔والد ہ کی وفات پر جانےوالی بیٹی سمیت ایک ہی خاندان کے7 افرادجاں بحق
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نمازجنازہ پر جانے والی گاڑی کو حادثہ،7 افراد جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے آنے والی فیملی کی گاڑی کو حادثہ ہوا ہے۔حادثے کے دوران ماں، بیٹی، باپ اور بیٹے سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئےجب کہ 6 افراد شدید… Continue 23reading نماز جناز ہ میں شرکت کیلئے جانیوالی گاڑی کو حادثہ۔۔والد ہ کی وفات پر جانےوالی بیٹی سمیت ایک ہی خاندان کے7 افرادجاں بحق