نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت ہے یا نہیں؟وزارت داخلہ نے بڑا اعلان کردیا،”معمولی“شرط عائد
اسلام آباد (آن لائن) نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت ہے یا نہیں؟وزارت داخلہ نے بڑا اعلان کردیا،”معمولی“شرط عائد،تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کو ایک مرتبہ بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی، نوازشریف کسی بھی ایئرپورٹ پر عدالت کی تصدیق شدہ نقل دکھا کربیرون ملک جاسکتے ہیں، نوازشریف… Continue 23reading نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت ہے یا نہیں؟وزارت داخلہ نے بڑا اعلان کردیا،”معمولی“شرط عائد