دشمنوں کا پیٹھ پیچھے ایک اور وار بڑی شہادت
بنوں(آن لائن)بنوں میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکارجاں بحق ہو گیا،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جاں بحق سی ٹی ڈی اہلکار گھر سے ڈیوٹی کیلئے جارہاتھا کہ بنوں کے تھانہ میراخیل کی… Continue 23reading دشمنوں کا پیٹھ پیچھے ایک اور وار بڑی شہادت