عثمان بزدار کی ناقص اقتصادی پالیسیاں، اربوں روپے کے خسارے کا سامنا،ہر ماہ کتنے ارب کا نقصان ہورہاہے؟ تشویشناک انکشافات
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کی ناقص اقتصادی پایسیوں کی وجہ سے پنجاب حکومت کو اربوں روپے خسارے کا سامنا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کو ہر ماہ سات ارب روپے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یکم جولائی سے 30 نومبر تک 5 ماہ میں پنجاب حکومت کے محاصل کا… Continue 23reading عثمان بزدار کی ناقص اقتصادی پالیسیاں، اربوں روپے کے خسارے کا سامنا،ہر ماہ کتنے ارب کا نقصان ہورہاہے؟ تشویشناک انکشافات