بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں مزید اضافہ کا امکان،سٹیٹ بینک آف پاکستان نے فری لانسرز کو بڑی رقم منگوانے کی اجازت دے دی
کراچی(این این آئی)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں مزید اضافہ کا امکان ہے، اسٹیٹ بینک نے فری لانسرز کو پانچ ہزار ڈالر ماہانہ منگوانے کی اجازت دے دی، ماہرین کے مطابق ترسیلات زر کا حجم رواں مالی سال 22 ارب ڈالر سے زائد ہو جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق معیشت… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں مزید اضافہ کا امکان،سٹیٹ بینک آف پاکستان نے فری لانسرز کو بڑی رقم منگوانے کی اجازت دے دی