حکومت گرانے کیلئے وفاداریوں کی تبدیلی ۔۔ سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے اہم اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت حکومت گرانے کے لیے لوگوں کی وفاداریاں تبدیل نہیں کرا رہی بلکہ وفاقی حکومت کی اتحادی جماعتیں خود ان سے ناراض ہیں۔تفصیلات کیمطابق پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان… Continue 23reading حکومت گرانے کیلئے وفاداریوں کی تبدیلی ۔۔ سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے اہم اعلان کر دیا











































