نواز شریف کے بعد مریم نواز کی بھی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل، باہر بھیجنے کیلئے کیا جواز بنایا گیا؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے بعد اب مریم نواز کے جانے کی بھی تیاریاں مکمل ہیں، اس بات کا انکشاف معروف اینکر نادیہ مرزا نے کیا، انہوں نے کہا کہ مریم نوازملک سے جانے والی ہیں، ان کی لندن روانگی کے لئے ماحول بنایا جا رہا… Continue 23reading نواز شریف کے بعد مریم نواز کی بھی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل، باہر بھیجنے کیلئے کیا جواز بنایا گیا؟ حیرت انگیز انکشافات