پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے تاریخ رقم کردی
اسلام آباد(این این آئی)مشہور پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی مانٹ کنچن جنگا (8586 میٹر)کو کامیابی سے سر کر لیا، اس کامیابی کے ساتھ ہی وہ دنیا کی 8000میٹر سے بلند 14پہاڑی چوٹیوں کو آکسیجن کی مدد کے بغیر سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔سرباز… Continue 23reading پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے تاریخ رقم کردی