کم عمر لڑکے کیساتھ بدفعلی ،ویڈیو بنانے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار
لاہور( این این آئی)لاری اڈہ پولیس نے کم عمر لڑکے کے ساتھ بدفعلی اور اس کی ویڈیو بنانے والے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔ ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعے کا نوٹس لیا تھا جس پر پولیس نے کارروائی کی۔تفصیلات کے مطابق ملزم شوکت نے بچے کو… Continue 23reading کم عمر لڑکے کیساتھ بدفعلی ،ویڈیو بنانے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار










































