18سال سے کم عمر بچوں کا نکاح جرم قرار، بل منظور کرلیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ نے اسلام آباد میں کم عمری کی شادی کی روک تھام کا بل منظور کرلیا، بل سینیٹر شیری رحمان نے پیش کیا۔بل کے مطابق نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں ایک یا دونوں فریق 18سال سے کم عمر ہو، جمعیت علما اسلام ف نے بل کی مخالفت کی… Continue 23reading 18سال سے کم عمر بچوں کا نکاح جرم قرار، بل منظور کرلیا گیا