طیارہ حادثہ،پی آئی اے کا جاں بحق افراد کی تدفین کیلئے امداد کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)قومی ائیرلائن پی آئی اے نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق طیارے میں شہید ہونے والوں کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے کرنے کا عمل جاری ہے اور لواحقین… Continue 23reading طیارہ حادثہ،پی آئی اے کا جاں بحق افراد کی تدفین کیلئے امداد کا اعلان




































