پی آئی اے طیارہ حادثہ ، مسافر طیارہ کتنا پرانا تھا ؟ ترجمان نے حقیقت بیان کر دی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تقریباً 100 افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی قومی ائیرلائن کی پرواز ائیرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہوگئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق… Continue 23reading پی آئی اے طیارہ حادثہ ، مسافر طیارہ کتنا پرانا تھا ؟ ترجمان نے حقیقت بیان کر دی


































