منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

عید الفطر کی نماز گھر پر ادا کی جا سکتی ہے یا نہیں ؟ معروف عالم دین جاویدغامدی نے فتوی جاری کر دیا

datetime 22  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر کچھ ممالک میں عید الفطر کی نماز کے اجتماع پر پابندی لگائی گئی ہےتاہم اس حوالے سے پاکستانی معروف عالم دین جاوید غامدی نے کہا ہے کہ اگر طبی ماہرین کہیں کہ آپ باہر جا سکتے ہیں تو پھر کوئی ٹھیک ہے نہیں تو آپ دو رکعت نماز عید االفطر گھر پر بھی ادا کر سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے

باعث ملکی حالات کافی حد تک تشویشناک صورتحال کا شکار ہیں ۔ کرونا وائرس کے حوالے سے عالم دین جاوید احمد غامدی کا مزید کہنا تھاکہ آپ دو رکعت گھر پر پڑ ھ لیں تو نماز ہو جائے گی فرق صرف خطبے کا ہو گا ۔ عید پر رشتہ داروں سے ملاقات کیلئے آن لائن ملیں ، ملنا ضروری ہے تو پھر فاصلہ رکھنا ہر گز نہ بھولیں ۔ ٹیکنالوجی نے تمام مسائل حل کر دیئے ہیں آن لائن ملاقات کی جا سکتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…