حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہکن ملازمین کو برطرف اور گرفتار کر لیا جائے گا ،ا نتباہ جاری کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزارت صنعت و پیدوار کی درخواست پر وزارت داخلہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں لازمی سروسز ایکٹ کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کو ارسال کی گئی… Continue 23reading حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہکن ملازمین کو برطرف اور گرفتار کر لیا جائے گا ،ا نتباہ جاری کر دیا گیا




































