قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی رہائی کے لئے تحریک شروع
لاہور( این این آئی )پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی رہائی کے لئے تحریک شروع کردی گئی ، پنجاب اسمبلی کے باہر اور اس سے ملحقہ شاہراہوں پر حمزہ شہبازکی رہائی کے مطالبات پر مبنی ہورڈنگز ،فلیکسز اوربینرز آویزاںکردئیے گئے ۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو11جون کو نیب… Continue 23reading قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی رہائی کے لئے تحریک شروع







































