پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جے پرکاش کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ، پارلیمنٹ لاجز میں دی گئی انکی دعوت میں کون کون شریک تھا؟جانئے
اسلام آباد( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جے پرکاش کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔رکن اسمبلی لعل چاند نے جے پرکاش کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رکن قومی اسمبلی جے پرکاش نے گزشتہ رات پارلیمنٹ لاجز میں دعوت کا اہتمام کیا… Continue 23reading پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جے پرکاش کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ، پارلیمنٹ لاجز میں دی گئی انکی دعوت میں کون کون شریک تھا؟جانئے




































