کراچی میں مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف
کراچی(این این آئی)کراچی میں مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف سامنے آیا ، پولیس نے بتایا کہ یہ گوشت ہوٹلوں اور دکانوں میں فروخت کیا جاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس نے مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کرلیا ، ابراہیم حیدری پولیس نے جمعہ خان گوٹھ سے ملزمان… Continue 23reading کراچی میں مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف